تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز لَگانا" کے متعقلہ نتائج

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز لَگانا کے معانیدیکھیے

آواز لَگانا

aavaaz lagaanaaआवाज़ लगाना

محاورہ

موضوعات: موسیقی

Roman

آواز لَگانا کے اردو معانی

  • بلند آواز سے اعلان کرنا، پکارتے ہوے چلنا
  • (کسی جانور کا) اونچے سروں میں بولنا، بان٘ک دینا
  • (موسیقی) گانا، الاپنا، تان لگانا
  • خرید و فروخت کے وقت بولی بولنا، قیمت لگانا
  • پکارنا، بلانا، ٹیرنا
  • سودے والے کا صدا دینا اور بیچنا
  • فقیر کا صدا دینا
  • کچہری میں چپراسی کا فریق مقدمہ کو با آواز بلند نام لے کر مقرر نام پر کھڑے ہو کر مقرر الفاظ میں پکارنا، جیسے: چپراسی کی آواز لگاتے ہی مدعی مدعا علیہ سب اپنے اپنے گواہوں کو لے کر منصف کے روبرو حاضر ہوگئے

Urdu meaning of aavaaz lagaanaa

Roman

  • buland aavaaz se a.ilaan karnaa, pukaarte ho.ii chalnaa
  • (kisii jaanvar ka) u.unche suro.n me.n bolnaa, baank denaa
  • (muusiiqii) gaanaa, alaapnaa, taan lagaanaa
  • Khariid-o-faroKhat ke vaqt bolii bolnaa, qiimat lagaanaa
  • pukaarnaa, bulaanaa, Tiyarnaa
  • saude vaale ka sada denaa aur bechnaa
  • faqiir ka sada denaa
  • kachahrii me.n chapraasii ka fariiq muqaddama ko baa aavaaz buland naam lekar muqarrar naam par kha.De ho kar muqarrar alfaaz me.n pukaarnaa, jaiseh chapraasii kii aavaaz lagaate hii muddi.i muddaalaih sab apne apne gavaaho.n ko lekar munsif ke ruubaruu haazir hoge

English meaning of aavaaz lagaanaa

  • (of a hawker) to cry out, (of a beggar) to beg, to call for alms
  • proclaim, herald
  • sing, vocalize
  • to shout

आवाज़ लगाना के हिंदी अर्थ

  • तेज़ आवाज़ से ऐलान करना, पुकारते हुए चलना
  • (किसी जानवर का) ऊँचे सुरों में बोलना, हाँक देना
  • (संगीतशास्त्र) गाना, अलापना, तान लगाना
  • ख़रीदने एवं बेचने के समय बोली बोलना, क़ीमत लगाना (पर, पे के साथ)
  • पुकारना, बुलाना, टियरना
  • सौदे वाले का आवाज़ लगाना और बेचना
  • फ़क़ीर का आवाज़ देना
  • कचहरी में चपरासी का प्रतिपक्षी वादी को तेज़ आवाज़ के साथ नाम लेकर निश्चित नाम पर खड़े हो कर निश्चित शब्दों में पुकारना, जैसे: चपरासी की आवाज़ लगाते ही मुद्दई मुद्द'ई-'अलैह सब अपने-अपने गवाहों को लेकर न्यायाधीश के सम्मुख उपस्थित हो गए

    विशेष जिसपे दावा किया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone