تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آوازِ صُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آوازِ صُور کے معانیدیکھیے
آوازِ صُور کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ آواز جو قیامت سے پہلے اسرافیل نام فرشتۂ غیبی بلند کرے گا اور اس کی دہشت سے کل دنیا فنا ہو جائے گی
شعر
غافل ہیں اس قدر کہ گزرتا ہے یہ گمان
ہم کو جگا نہ پائے گی آواز صور تک
الٰہی حشر میں آواز صور سن کیوں کر
اٹھوں گا آہ میں بار گناہ کے مارے
آواز صور سن کے کہا دل نے قبر میں
کس کی برات آئی یہ باجا کدھر بجا
English meaning of aavaaz-e-suur
Noun, Feminine
- sound of Israfil's trumpet, horn on the day of resurrection
आवाज़-ए-सूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो आवाज़ जो क़ियामत से पहले इसराफ़ील नाम फ़रिश्ता बुलंद करेगा और इस की दहश्त से दुनिया फ़ना हो जाएगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آوازِ صُور)
آوازِ صُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔