تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوازِ سُکوتِ عَجَبی" کے متعقلہ نتائج

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں آوازِ سُکوتِ عَجَبی کے معانیدیکھیے

آوازِ سُکوتِ عَجَبی

aavaaz-e-sukuut-e-'ajabiiआवाज़-ए-सुकूत-ए-'अजबी

وزن : 222122112

English meaning of aavaaz-e-sukuut-e-'ajabii

  • sound of the strange silence

आवाज़-ए-सुकूत-ए-'अजबी के हिंदी अर्थ

  • असाधारण सन्नाटे की आवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوازِ سُکوتِ عَجَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوازِ سُکوتِ عَجَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone