تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آواز پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آواز پا کے معانیدیکھیے
آواز پا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پاوؑں کی آہٹ، پیروں کی آواز، قدموں کی چاپ
شعر
انداز ہو بہ ہو تری آواز پا کا تھا
دیکھا نکل کے گھر سے تو جھونکا ہوا کا تھا
بہر عیادت آئے وہ لیکن قضا کے ساتھ
دم ہی نکل گیا مرا آواز پا کے ساتھ
فریب آرزو کی سہل انگاری نہیں جاتی
ہم اپنے دل کی دھڑکن کو تری آواز پا سمجھے
English meaning of aavaaz-e-paa
Noun, Feminine
- sound of footsteps
आवाज़-ए-पा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पाँव की आहट, पगध्वनि, पदचाप, पैरों की आवाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آواز پا)
آواز پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔