تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آوازِ نا مَعلُوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آوازِ نا مَعلُوم کے معانیدیکھیے
آوازِ نا مَعلُوم کے اردو معانی
- نا معلوم آواز، نا پہچانی ہوئی آواز، ایسی آواز جس کو نہ پہچانا جا سکے، غیر جانی پہچانی آواز
شعر
کبھی پہنچے گا حس سامعہ تک حرف خفتہ
کبھی آواز نا معلوم کی ترسیل ہوگی
English meaning of aavaaz-e-naa-maa'luum
- an unknown voice, an unfamiliar sound
आवाज़-ए-ना-मा'लूम के हिंदी अर्थ
- अज्ञात स्वर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آوازِ نا مَعلُوم)
آوازِ نا مَعلُوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔