تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آوازِ بَازْگَشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آوازِ بَازْگَشْت کے معانیدیکھیے
آوازِ بَازْگَشْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پلٹ کر آنے والی آواز، وہ آواز جو گنبد دیوار کنویں یا پہاڑ وغیرہ سے ٹکرا کر واپس آئے
- (مجازاً) گونج
- (مجازاً) اثر
شعر
مڑ مڑ کے بار بار پکارا اسے مگر
آواز بازگشت ہی بس چار سو رہی
رہ رہ کے دے رہا ہے دل آواز باز گشت
آدم کی طرح ہم بھی نہ کیوں اک خطا کریں
ہر ایک سمت سے آواز بازگشت آئی
اس آرزو میں پکارا تھا کچھ جواب ملے
English meaning of aavaaz-e-baazgasht
आवाज़-ए-बाज़गश्त के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آوازِ بَازْگَشْت)
آوازِ بَازْگَشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔