تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آوارَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آوارَگی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
دیکھیے: آوارَہ
آوارَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
آوارہ کا اسم کیفیت، آوارہ پن، شہدا پن، لنپٹتا
مثال - آوارگی کی طرف رجحان بڑھتا گیا رنگ اور گہرا ہوا اور اپنی زندگی کا ڈرامہ کھیلنے لگے
شعر
ہونٹوں کو روز اک نئے دریا کی آرزو
لے جائے گی یہ پیاس کی آوارگی کہاں
یہ سرد رات یہ آوارگی یہ نیند کا بوجھ
ہم اپنے شہر میں ہوتے تو گھر گئے ہوتے
سو ملیں زندگی سے سوغاتیں
ہم کو آوارگی ہی راس آئی
English meaning of aavaaragii
Noun, Feminine
-
vagrancy, wandering, roaming, licentiousness, profligacy
Example - Awaragi ki taraf rujhan badhta gaya rang aur gahra hua aur apni zindagi ka drama khelne lage
आवारगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
आवारापन, शोहदापन, लंपटता
उदाहरण - आवरगी की तरफ़ रुजहान बढ़ता गया रंग और गहरा हुआ और अपनी ज़िंदगी का डरामा खेलने लगे
آوارَگی کے مترادفات
آوارَگی کے متضادات
آوارَگی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آوارَگی)
آوارَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔