تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوارہ پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آوارہ پِھرنا کے معانیدیکھیے

آوارہ پِھرنا

aavaara phirnaaआवारा फिरना

محاورہ

Roman

آوارہ پِھرنا کے اردو معانی

  • آوارہ گردی کرنا، ہرزہ گردی کرنا، بلامقصد مارا مارا پھرنا، سفر کرنا

Urdu meaning of aavaara phirnaa

Roman

  • aavaaragardii karnaa, harzaagardii karnaa, balaamaqsad maaraa maaraa phirnaa, safar karnaa

English meaning of aavaara phirnaa

  • wander, rove, hang about

आवारा फिरना के हिंदी अर्थ

  • आवारागर्दी करना, बिला-मक़्सद मारा मारा फिरना, सफ़र करना

آوارہ پِھرنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوارہ پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوارہ پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone