تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوارہ مِزَاجی" کے متعقلہ نتائج

اَوارَہ

پریشان حال، مارا مارا پھرنے

اوآرا

(گلہ بانی) ڈھوروں کے گلے کو چراگاہ میں کسی تالاب میں یا جوہڑ کے کنارے پانی پلانے کی جگہ ۔

آوارَہ

سرگرداں، پریشان

اَیوارا

(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ، مکاں، پہاڑ، اور جنگل میں بکریوں کے رہنے کا مکان

oeuvre

فَن پَارہ

evade

آج کَل کَرنا

عَوّارَہ

ببیزار، بد دل

ایواڑا

(گلہً بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ، مکاں، پہاڑ، اور جنگل میں بکریوں کے رہنے کا مکان

اَوارِجَہ

حساب کی کتاب، روزنامچہ، بہی، رسید بک

عَوارِض

بیماریاں، پیش آنے والی چیزیں، غیر مستقل یا عارضی حالات و کیفیات، تغیرات، تبدیلیاں، علل، اسباب، وجوہات

عَوارِضِ حال

پیش آنے والے حالات و کیفیات ۔

عَوارِضات

عارضے، بیماریاں

عَوارِضِ مُفارَقَہ

جدا ہونے والی صفات و کیفیات ، علیحدہ ہونے والی صفات و کیفیات ، غیر مستقبل یا عارضی حالات و کیفیات ۔

عَوارِضِ ذاتِیَہ

اصلی تعلق، حقیقی عِلل، بنیادی سبب، اصل وجہ، تابع جوہر

اَوآدَر

(خدمتی) مہمانوں کے رکھ رکھاو اور ان کی عزت و آبرو کرنے کا طریقہ ، پذیرائی کے آداب ۔

عَوارِضِ ثانَوِیَہ

ذیلی صفات، ضمنی کیفیات، ثانوی کیفیت، دوسرے درجے کی صفات

عَوارِضِ جِسْمانِی

بدنی بیماریاں

عَوارِضِ اَوَّلِیَہ

بنیادی صفات، ماہیئت اصلی، بنیادی کیفیت، پہلی یا اصلی حالت

عَوارِف

پہچاننے والے، صبر کرنے والے، احسان کرنے والے، خوشبوئیں، بخششیں

حَوادِث گاہ

حادثوں کی جگہ یا مقام ، دنیا

آوارَہ ہونا

آوارَہ کَرنا

بدچلن بنانا، بگاڑنا، اوباش بنانا، خراب کرنا

آوارہ پِھرنا

آوارہ گردی کرنا، ہرزہ گردی کرنا، بلامقصد مارا مارا پھرنا، سفر کرنا

جو کوئی آوارا وہ بھائی ہَمارا

ہم جنس ہم جنس کی صحبت اختیار کرتا ہے، جو جیسا ہوتا ہے اس کے دوست احباب بھی ویسے ہی ہوتے ہیں.

مویشی آوارہ ہونا

مویشی کا خود بخود کہیں چلا جانا

دِل آوارا ہونا

پریشان ہونا، مضطرب اور بے چین ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آوارہ مِزَاجی کے معانیدیکھیے

آوارہ مِزَاجی

aavaara-mizaajiiआवारा-मिज़ाजी

اصل: فارسی

وزن : 222122

آوارہ مِزَاجی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بدچلنی، آوارہ گردی، بےحیائی، بے شرمی

شعر

English meaning of aavaara-mizaajii

Noun, Feminine

आवारा-मिज़ाजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوارہ مِزَاجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوارہ مِزَاجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone