تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آوارہ مِزَاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آوارہ مِزَاج کے معانیدیکھیے
آوارہ مِزَاج کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کی عادت میں آوارگی ہو، بدچلن، بدتمیز، آوارہ گرد
شعر
لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد
خاک ہوں اڑتا ہوں سچ ہے کہ میں آوارہ مزاج
پانی ہوتا بھی تو سیلاب میں دیکھا جاتا
English meaning of aavaara-mizaaj
Persian, Arabic - Adjective
- habitually vagrant, vagrant by nature or inclination or preference
आवारा-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- दुष्टप्रकृति, दुश्शील, आदतन आवारा, दुराचार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آوارہ مِزَاج)
آوارہ مِزَاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔