تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشی کے معانیدیکھیے
آتِشی کے اردو معانی
صفت
- آتش کی طرف منسوب: آگ کا، آگ کی سی خاصیت رکھنے والا، آگ کی طرح گرم اور جلا دینے والا
- جس کی خلقت میں جزو غالب آگ ہو، آگ کی مخلوق، جن وغیرہ
- آگ یا آگ سے بنی ہوئی مخلوق کی خاصیت
- جلد آگ پکڑ لینے والا، آتشگیر
- آگ برسانے یا لگانے والا اسلحہ
- بینٹی کی ایک قسم جس کے دونوں سروں پر آگ لگا کر گھماتے ہیں
- گہرا سرخ رنگ
- ایک قسم کا کبوتر جو شعلہ رنگ ہوتا ہے
شعر
جس کا مقصد عدل و امن و آتشی
دل ہے وابستہ اسی تحریک سے
کبھی سرمئی کبھی آتشی کبھی نقرئی کبھی کاسنی
کسی ایک رنگ میں رہ کے جی ہی لگانا ہو کہیں یوں نہ ہو
دیوانوں سے ہے اپنے یہ قول اس پری کا
خاکی و آتشی سے نسبت نہیں ہے کوئی
English meaning of aatishii
आतिशी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उग्र, तेजस्वी, प्रज्वलित, अंगारे जैसा, आग, लाल
- जिसकी संरचना में अधिक मात्रा आग की हो, आग से उत्पन्न जाति, जिन्न इत्यादि
- आग या आग से उत्पन्न ईश्वर की सृष्टि की विशेषता
- जल्द आग पकड़ लेने वाला, ज्वलनशील
- आग बरसाने या लगाने वाला हथियार
- एक प्रकार की बेंटी जिसके दोनों सिरों पर आग लगा कर घुमाते हैं
- अत्यधिक गहरा लाल रंग
- एक प्रकार का कबूतर जो अंगारे के रंग का होता है
آتِشی کے مترادفات
آتِشی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِشی)
آتِشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔