تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِشی شِیشَہ" کے متعقلہ نتائج

آئِینَۂ آتِشی

وہ آلہ جس میں اشیا کو بڑا کر کے دکھانے کا عدسہ لگا ہو، چھوٹی سے چھوٹی چیز دیکھ لینے والا، باریک بین

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشی شِیشَہ کے معانیدیکھیے

آتِشی شِیشَہ

aatishii-shiishaआतिशी-शीशा

اصل: فارسی

دیکھیے: آتِشی آئِینَہ

  • Roman
  • Urdu

آتِشی شِیشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا موٹا شیشہ جس میں سے سورج کی شعاعیں گزر کر کاغذ، کپڑے یا روئی پر کچھ دیر پڑتی رہیں تو وہ جلنے لگتا ہے

Urdu meaning of aatishii-shiisha

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka moTaa shiisha jis me.n se suuraj kii shuvaa.e.n guzar kar kaaGaz, kap.De ya ravii par kuchh der pa.Dtii rahe.n to vo jalne lagtaa hai

English meaning of aatishii-shiisha

Noun, Masculine

  • convex lens, magnifying glass, burning glass

आतिशी-शीशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का मोटा शीशा जिसमें से सूर्य की किरणें गुज़र कर काग़ज़, कपड़े या रुई पर कुछ देर पड़ती रहें तो वह जलने लगता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آئِینَۂ آتِشی

وہ آلہ جس میں اشیا کو بڑا کر کے دکھانے کا عدسہ لگا ہو، چھوٹی سے چھوٹی چیز دیکھ لینے والا، باریک بین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِشی شِیشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِشی شِیشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone