تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش کے معانیدیکھیے
آتِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
آگ، شعلہ، سرخ گندھک (قدیم فارسی میں آتیش تھا اور اس سے آتش ہو گیا) (حقیقی اور مجازی معنی میں)
مثال - اگر تم ایسا نہ کرتے تو آتش دوزخ تم کو چھو لیتی
- شدید حرارت، گرمی، تپش، جلن
- (کیما گری) سرخ گندھک
- غصہ، جذبہ
وضاحتی ویڈیو
English meaning of aatish
आतिश के हिंदी अर्थ
آتِش کے مترادفات
آتِش سے متعلق دلچسپ معلومات
آتش اردو میں لفظ ’’آتش‘‘ کا تلفظ بر وزن ’’ترکش‘‘ بفتح سوم ہی رائج اوردرست ہے۔ بعض لوگ اس لفظ میں سوم مکسور (بر وزن ’’بارش‘‘) بولتے ہیں۔ رائج تلفظ بفتح سوم (بر وزن’’ ترکش‘‘) ہے اور اب یہی مرجح ہے۔’’برہان قاطع‘‘ میں اس کا تلفظ سوم مکسور سے لکھا ہے اور وجہ یہ بیان کی ہے کہ یہ لفظ در اصل ’’آدش‘‘ تھ
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِش)
آتِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔