تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِش زَدَگی" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش زَدَگی کے معانیدیکھیے

آتِش زَدَگی

aatish-zadagiiआतिश-ज़दगी

اصل: فارسی

آتِش زَدَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آگ لگ جانا، آگ لگنا، آگ زنی، آتش زنی، جلنا

    مثال - آتش زدگی کے حادثات اکثر مکانات میں ہوتے رہتے ہیں - دفترکے دستاویزات آتش زدگی کی وجہ سے برباد ہو گئے

English meaning of aatish-zadagii

Noun, Feminine

  • conflagration, setting fire to houses (whether accidentally or by design), arson

    Example - Daftar ke dastawezat atish-zadgi ki wajah se barbad ho gaye

आतिश-ज़दगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आग लगना, अग्निकांड

    उदाहरण - दफ़्तर के दस्तावेज़ात आतिश-ज़दगी की वजह से बरबाद हो गए - आतिश-ज़दगी के हादिसात (दुर्घटनाएँ) अकसर मकानात में होते रहते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِش زَدَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِش زَدَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone