تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِش مِزاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش مِزاج کے معانیدیکھیے
آتِش مِزاج کے اردو معانی
صفت
- تند خو، غصیلا
- جس کے خمیر میں آتش ہو جیسے جن
شعر
شب کو گرم رقص ہوتا ہے جو وہ آتش مزاج
شمع ساں جلتے ہیں سارے انجمن کے ہاتھ پاؤں
شعلۂ جوالہ جب تک تھے تو تھے آتش مزاج
خنکیٔ اہل وفا اب ہیں صباؔ ہونے کے بعد
آتش مزاج تھا وہ سو اب خاک ہو چکا
میں خاکسار تھا سو نمو پا رہا ہوں میں
English meaning of aatish-mizaaj
Adjective
- irascible, hot-tempered
- of a fiery disposition, passionate
आतिश-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तीव्र स्वभाव वाला, क्रोधी
-
जिसकी मूल प्रवृत्ति में अग्नि हो जैसे जिन्न
विशेष - जिन्न=(लाक्षणिक) मनुष्य से भिन्न एक प्रजाति, पवित्र क़ुरआन में इस का वर्णन 'अल-जिन्न' अध्याय में आया है, भूत-प्रेत जैसा एक प्राणी जिसकी उत्पत्ति अग्नि से मानी जाती है, भूत या प्रेतात्मा, दैत्य
آتِش مِزاج کے مترادفات
آتِش مِزاج کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِش مِزاج)
آتِش مِزاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔