تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِش خانَہ" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

روباہ خَصْلَت

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش خانَہ کے معانیدیکھیے

آتِش خانَہ

aatish-KHaanaआतिश-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 2222

آتِش خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھٹی، تنور، وہ جگہ جہاں آگ روشن کی جائے
  • وہ طاق جو جاڑے میں آگ روشن کرنے کے لیے کمرے کی دیوار کی جڑ میں بناتے ہیں اور جس میں دھواں نکلنے کے لیے اوپر کی طرف چمنی بنی ہوتی ہے، آتش دان
  • حمام کی سطح کے نیچے زمین دوز بنی ہوئی بھٹی
  • آتش پرستوں کا عبادت خانہ جہاں ہمہ وقت آگ روشن رہتی ہے، آتش کدہ
  • توپ خانہ
  • پارسی عبادت گاہ
  • وہ جگہ جہاں چولھا یا بھٹی جلتی ہو، چولھا، بھٹی

English meaning of aatish-KHaana

Noun, Masculine

  • a fire-place, a fire temple, a powder magazine
  • Zoroastrian place of worship

आतिश-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भट्टी, तनूर, वह स्थान जहाँ आग रौशन की जाये
  • वह ताखा जो जाड़े में आग रौशन करने के लिए कमरे की दीवार की जड़ में बनाते हैं और जिसमें धुआँ निकलने के लिए ऊपर की ओर चिमनी बनी होती है, आतिशदान
  • स्नान गृह के स्तर के नीचे भुमिगत बनी हुई भट्टी
  • अग्नि पूजने वालों का पूजा घर जहाँ प्रत्येक समय आग रौशन रहती है, आतिशकदा
  • तोप-ख़ाना
  • पारसी पूजा स्थल
  • वह स्थान जहाँ पूजा की आग रहती है, अग्निशाला, चूल्हा, भट्ठी, वह स्थान जहाँ चूल्हा या भट्ठी जलती हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِش خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِش خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone