تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِش کا پَرکالَہ" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش کا پَرکالَہ کے معانیدیکھیے

آتِش کا پَرکالَہ

aatish kaa parkaalaआतिश का परकाला

اصل: فارسی

آتِش کا پَرکالَہ کے اردو معانی

صفت

  • چنچل، چلبلا، طرارے بھرنے والا (گھوڑا)
  • ذہین، ذکی، تیز طبع
  • غضبناک، آگ بگولا، غصہ ور
  • فتنہ پرداز، شریر، مفسد، بلاے بے درماں
  • گورا چٹّا، لال بھبوکا، چاند کا ٹکڑا، نور کا پتلا
  • اچپل، طرار، چالاک (معشوق)
  • شوخ، طرار، چالاک (معشوق)

اسم، مذکر

  • آگ کا ٹکڑا، انگارا، دہکتا ہوا کوئلہ

English meaning of aatish kaa parkaala

Adjective

  • a very astute and mischievous person
  • blazing coal
  • irascible, furious
  • seductively handsome person
  • sharp, astute, clever

आतिश का परकाला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चंचल, चुलबुला, तेज़ दौड़ने वाला (घोड़ा)
  • प्रतिभावान, तीक्ष्ण-बुद्धि, मेधावी
  • प्रकुपित, क्रोधित, ग़ुस्से में भरा हुआ
  • षड्यंत्री, शरीर, उत्पाती, ऐसी आपत्ति जिसका कोई तोड़ न हो
  • गोरा-चिट्टा, लाल-भबूका, चाँद का टुकड़ा, नूर का पुतला
  • अचपल, फुर्तीला, चालाक (प्रेमिका)
  • चंचल, फुर्तीला, चालाक (प्रेमिका)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आग का टुकड़ा, अंगारा, धधकता हुआ कोयला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِش کا پَرکالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِش کا پَرکالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone