تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِشِ زَبان" کے متعقلہ نتائج

رَطُوبَت

تری، نمی سیل، تازگی

رَطُوبَتِ اَصلِیَّہ

وہ تری جو خلقی طور پر اعضائے جسمانی میں پائی جاتی ہے، پیدائشی تری

مِقیاسُ الرَّطُوبَت

(طب) ہوا میں رطوبت کا اندازہ کرنے کا آلہ ، ہائگرو میٹر (Hygrometer)

کِیمِیائی رَطُوبَت پَیما

فضا میں نمی کی پیمائش کرنے والا آلہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشِ زَبان کے معانیدیکھیے

آتِشِ زَبان

aatish-e-zabaanआतिश-ए-ज़बान

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

آتِشِ زَبان کے اردو معانی

صفت

  • جس کے منھ سے آگ کے شعلے نکلیں
  • جس کے کلام (نظم و نثر) میں اثر اور جوش ہو، شعلہ بیاں
  • آگ کے صفات یعنی حرارت، چمک دمک وغیرہ رکھنے والا، بیشتر حسب ذیل اشیا کی تشبیہ میں مستعمل
  • گل لالہ
  • تلوار
  • شعلہ یا شمع
  • آتش مزاج مقرر، شعلہ فشاں مقرر، دھواں داھار تقریر کرنے والا، آتشی تقریر کرنے والا

Urdu meaning of aatish-e-zabaan

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke mu.nh se aag ke shole nikle.n
  • jis ke kalaam (nazam-o-nasr) me.n asar aur josh ho, shola bayaa.n
  • aag ke sifaat yaanii haraarat, chamak damak vaGaira rakhne vaala, beshatar hasab-e-zail ashyaa kii tashbiiyaa me.n mustaamal
  • gul laalaa
  • talvaar
  • shola ya shamma
  • aatash mizaaj muqarrar, shola fishaa.n muqarrar, dhu.aa.n daahaar taqriir karne vaala, aatishii taqriir karne vaala

English meaning of aatish-e-zabaan

Adjective

  • a fiery speaker, a good orator

आतिश-ए-ज़बान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके मुँह से आग के अंगारे निकलें
  • जिसके लेखन (गद्य और पद्य) में प्रभाव और आवेश हो, जिसकी बात में जोश और उत्तेजना बहुत अधिक हो
  • आग की विशेषताएँ अर्थात ताप, चमक-दमक इत्यादि रखने वाला, अधिकतर दिए गए विवरण के अनुसार वस्तुओं की तुलना में प्रयुक्त
  • गुल-ए-लाला

    विशेष गुल-ए-लाला= उस पौधे का फूल जो गहरे लाल रंग का और बहुत सुन्दर होता है, पोस्ते के पौधे की तरह का एक पौधा, एक दोरंगा फूल जो अंदर लाल और बाहर पीला होता है

  • तलवार
  • आग की लपट या शमा'
  • तीव्र स्वभाव वाला वक्ता, आग बरसाने वाला वक्ता, धुआँधार भाषण देने वाला, उत्तेजना भरा भाषण देने वाला

آتِشِ زَبان کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَطُوبَت

تری، نمی سیل، تازگی

رَطُوبَتِ اَصلِیَّہ

وہ تری جو خلقی طور پر اعضائے جسمانی میں پائی جاتی ہے، پیدائشی تری

مِقیاسُ الرَّطُوبَت

(طب) ہوا میں رطوبت کا اندازہ کرنے کا آلہ ، ہائگرو میٹر (Hygrometer)

کِیمِیائی رَطُوبَت پَیما

فضا میں نمی کی پیمائش کرنے والا آلہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِشِ زَبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِشِ زَبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone