تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِشِ پِنْہاں" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشِ پِنْہاں کے معانیدیکھیے

آتِشِ پِنْہاں

aatish-e-pinhaa.nआतश-ए-पिंहाँ

اصل: فارسی

آتِشِ پِنْہاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) عشق و محبت
  • پتھر میں چھپی ہوئی آگ جو رگڑ سے پیدا ہوتی ہے
  • چھپا ہوا کینہ، باطنی بغض یا نفاق

English meaning of aatish-e-pinhaa.n

Noun, Feminine

  • hidden fire

आतश-ए-पिंहाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (लाक्षणिक) इशक़-ओ-मुहब्बत (किसी को बहुत चाहना)
  • पत्थर में छपी हुई आग जो रगड़ से पैदा होती है
  • छिपी हुई घृणा, आंतरिक घृणा या एकता का अभाव, वैमनस्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِشِ پِنْہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِشِ پِنْہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone