تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِشِ جاں سوز" کے متعقلہ نتائج

torture

پَریشان

تُرْتُری

بین یا لمبی تونْبی کا باجہ ، بگل

تُرْتُرا

تیز، چست، چالاک، بہت باتیں بنانے والا، چرب زبان

torturer

تکلیف دینے والا

ٹَرْٹَری

رک : ٹرٹر

تَرْتَرا

ایک قسم کی تھالی یا رکابی

تَرِتَرَہ

کشتی

trattoria

اطالوی طعام گھَر

تارا تاری

باہم تار برقی کے ذریعے پیغام کی ترسیل و وصولی .

تارے اُتارے

تارے توڑ لانا

تُودَہ تُودَہ

بہت زیادہ، بکثرت، ڈھیروں.

تُرٹُرانا

تیز چلنا ، تیزی سے رینْگنا.

self-torture

خود آزاری، اپنے آپ کو ایذا پہنچانا۔.

water torture

آبی اذیت، ایک طرح کی اذیت جس میں آدمی کے سر پرمسلسل پانی ٹپکایا جاتا ہے یا پانی ٹپکنے کی آواز سنائی جاتی ہے۔.

tartare sauce

کبریا کریل ، امریکی ککڑی وغیرہ اور میونیز مسالہ ملا کر تیار کی ہوئی چٹنی ، ساس۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشِ جاں سوز کے معانیدیکھیے

آتِشِ جاں سوز

aatish-e-jaa.n-sozआतिश-ए-जाँ-सोज़

اصل: فارسی

وزن : 212221

آتِشِ جاں سوز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) عشق کا سوز و گداز، محبت کا شعلہ
  • عشق کی آگ، عشق کی گرمی
  • جان کو جلانے والی گرمی

English meaning of aatish-e-jaa.n-soz

Noun, Feminine

  • fire of love, life engulfing fire

आतिश-ए-जाँ-सोज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (लाक्षणिक) इश्क़ का जलने और पिघलने का भाव अर्थात दुःख और पीड़ा की स्थिति, प्रेम-अगन
  • प्रेम की अग्नि, इश्क़ की गर्मी
  • प्राणों को जलाने वाली गर्मी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِشِ جاں سوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِشِ جاں سوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone