تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِشِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشِ عِشْق کے معانیدیکھیے
آتِشِ عِشْق کے اردو معانی
- تڑپ
- محبت کی آگ ' فراق'هجر' سوز دل'
شعر
وو صنم جب سوں بسا دیدۂ حیران میں آ
آتش عشق پڑی عقل کے سامان میں آ
آتش عشق وہ جہنم ہے
جس میں فردوس کے نظارے ہیں
کیا خاک آتش عشق نے دل بے نوائے سراجؔ کوں
نہ خطر رہا نہ حذر رہا مگر ایک بے خطری رہی
English meaning of aatish-e-'ishq
- fire of love
आतिश-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्रेम अग्नि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِشِ عِشْق)
آتِشِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔