تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِش باز" کے متعقلہ نتائج

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش باز کے معانیدیکھیے

آتِش باز

aatish-baazआतिश-बाज़

اصل: فارسی

وزن : 2221

آتِش باز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آتش بازی کی اشیا بنانے والا، بارود کے کھلونے بنانے اور بیچنے والا، آگ جلانے کا سامان فراہم کرنے والا

شعر

English meaning of aatish-baaz

Noun, Masculine

  • maker of fireworks, seller or maker of fireworks, pyrotechnician, pyrotechnist, one who provides material require for making fire

आतिश-बाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोले-फुलझड़ियाँ बनाने वाला, आतिशबाज़ी का सामाग्री बनाने वाला, अग्निक्रिड़क, प्रज्वलन संबंधी सामाग्री की व्यवस्था करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِش باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِش باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone