تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِش اَن٘گیز" کے متعقلہ نتائج

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش اَن٘گیز کے معانیدیکھیے

آتِش اَن٘گیز

aatish-angezआतिश-अंगेज़

اصل: فارسی

آتِش اَن٘گیز کے اردو معانی

صفت

  • آگ بھڑکانے والا، آگ جلانے والا، آگ روشن کرنے والا، آگ لگا دینے یا لگانے والا
  • لگائی بجھائی کرنے والا، بھڑکانے والا، آگ لگاؤ، شر انگیز، فتنہ پرداز، مفسد
  • ایندھن، چقماق

English meaning of aatish-angez

Adjective

आतिश-अंगेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आग जलाने वाला व्यक्ति, आग रोशन करने वाला, आग लगा देने वाला, अग्निदाहक
  • लगाई बुझाई करने वाला, भड़काने वाला, आग लगाऊ, उपद्रवी, फ़सादी, उत्पाती
  • ईंधन, जलावन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِش اَن٘گیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِش اَن٘گیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone