تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِش اَفْروز" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش اَفْروز کے معانیدیکھیے

آتِش اَفْروز

aatish-afrozआतिश-अफ़रोज़

اصل: فارسی

وزن : 22221

آتِش اَفْروز کے اردو معانی

صفت

  • آگ روشن کرنے والا، آگ لگا دینے یا لگانے والا، آگ جلانے والا
  • لگائی بجھائی کرنے والا، بھڑکانے والا، آگ لگاؤ، شر انگیز، فتنہ پرداز، مفسد
  • ایندھن، چقماق
  • یزد جردی سن کا گیارھواں مہینہ
  • (پرندہ) ققنس
  • (اسم کیفیت) آتش افروزی

شعر

English meaning of aatish-afroz

Adjective

आतिश-अफ़रोज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आग जलाने वाला व्यक्ति, आग रोशन करने वाला, आग लगा देने वाला, अग्निदाहक
  • लगाई बुझाई करने वाला, भड़काने वाला, आग लगाऊ, उपद्रवी, फ़सादी, उत्पाती
  • ईंधन, जलावन
  • (पक्षी) एक बहुत ही मधुस्वर काल्पमिक पक्षी जिससे यूनानियों ने गानविद्या सीखी है और इसके गाने से आग लग जाती है
  • यज़्दजिर्दी पंचाँग का ग्यारहवाँ महीना
  • (संज्ञा) आतिश-अफ़रोज़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِش اَفْروز)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِش اَفْروز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone