تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتی ہے ہاتھی کے پاؤں جاتی ہے چیونٹی کے پاؤں" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں آتی ہے ہاتھی کے پاؤں جاتی ہے چیونٹی کے پاؤں کے معانیدیکھیے

آتی ہے ہاتھی کے پاؤں جاتی ہے چیونٹی کے پاؤں

aatii hai haathii ke paa.nv jaatii hai chyuu.nTii ke paa.nvआती है हाथी के पाँव जाती है च्यूँटी के पाँव

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آتی ہے ہاتھی کے پاؤں جاتی ہے چیونٹی کے پاؤں کے اردو معانی

  • بیماری کے آنے میں دیر نہیں لگتی ہے، اور جاتی آہستہ آہستہ ہے

Urdu meaning of aatii hai haathii ke paa.nv jaatii hai chyuu.nTii ke paa.nv

  • Roman
  • Urdu

  • biimaarii ke aane me.n der nahii.n lagtii hai, aur jaatii aahista aahista hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتی ہے ہاتھی کے پاؤں جاتی ہے چیونٹی کے پاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتی ہے ہاتھی کے پاؤں جاتی ہے چیونٹی کے پاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone