تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آٹھوں پَہَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آٹھوں پَہَر کے معانیدیکھیے
آٹھوں پَہَر کے اردو معانی
فعل متعلق
- ”آٹھ پہر“ جس کا یہ حصر ہے
- دن کے آٹھ پہر
شعر
انہیں کی ہے وفائی کا یہ ہے آٹھوں پہر صدمہ
وہی ہوتے جو قابو میں تو پھر کاہے کو غم ہوتا
دھیان آٹھوں پہر اسی کا ہے
کبھی اپنی بھی لی خبر اے دل
خیال عارض روشن میں صبح و شام یکساں ہے
یہاں آٹھوں پہر پیش نظر ہے نور کا تڑکا
English meaning of aaTho.n-pahar
Adverb
- eight parts of day
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آٹھوں پَہَر)
آٹھوں پَہَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔