تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آٹھ پَہَرسُولی" کے متعقلہ نتائج

آٹھ

سات اور ایک، نو سے ایک کم، (ہندسوں میں) ۸

آٹھوں

ہندوؤں کا ایک میلا کو ہولی کے آٹھویں دن لگتا ہے.

آٹھیں

اشٹمی، درگا پوجن کا دن

آٹھ ماسا

رک: آٹھ ماسا.

آٹھ ماشی

آٹھ صَدی

ہشت صدی بھی مستعمل ہے، لمبا عرصہ

آٹھ اَنّی

رک: اٹھّنی.

آٹھویں

شمار کرنے میں استعمال ہوتا ہے، مونث کے لئے جیسے آٹھویں تاریخ

آٹھ دَرا

آٹھ دروازوں کا دالان، اَٹھ درا.

آٹھ کَھمبا

بڑا شامیانہ جو آٹھ ستونوں پر تانا جائے

آٹھواں

آٹھ کی طرف عددی نسبت، آٹھواں حصّہ کسی چیز کا، آٹھویں نمبر پر سات کے بعد ایک عدد زائد

آٹھ پَہَر

ہر لحظہ، ہروقت، شب و روز

آٹھ آٹھ آنسُو

دہاڑیں مارکر یا زواروقطار رونے کی کیفیت، بہت زیادہ آنسو بہانے یا بہنے کی حالت ( بہانا، رلانا یا رونے کے ساتھ)

آٹھ کَھن٘با

بڑا شامیانہ جو آٹھ ستونوں پر تانا جائے

آٹھ پَہْری

رک: آٹھ پہری.

آٹھ ہَزاری

رک: ہشت ہزاری جو زیادہ مستعمل ہے.

آٹھ بَرْیَہ

ہشت پہلو

آٹھ آٹھ آنسوؤں سے

رک: آٹھ آٹھ آنسو (رلانا یا رونا وغیرہ کے ساتھ)

آٹھ کونِیا

آٹھ آٹھ آنْسو رونا

دہاڑیں مارکر بہت زیادہ اور لگاتار رونا

آٹھ پَہْرِیا

ملکیت کا محافظ.

آٹھ آٹھ آنْسُو رُلانا

آٹھو

آٹھوں (رک) کی جگہ.

آٹھا

رک: اَٹکی.

آٹھ اَٹّھارَہ

تتر بتر، بے ترتیب، بکھرا ہوا، متفرق، بارہ باٹ، تین تیرہ

آٹھ ماشی تار

فی تولہ ۹۰۰ (نوسو) گز لمبا تیار کیا ہوا تار.

آٹھوں پھار

آٹھوں پہر (قدیم املا)

آٹھوں دَم

چوبیس گھنٹے، ایک دن رات، آٹھ پہر

آٹھ پَہَرسُولی

رات دن کے طعنے یا ڈانٹ پٹھکار

آٹھوں گانٹھ

گھوڑے کے چاروں ٹحنوں اور چاروں کھٹنوں کے جوڑ، (مراداً) بہمہ وجوہ ، مکمل طور سے.

آٹھوں وَقْت

چوبیس گھنٹے، ایک دن رات

آٹھوں پَہَر

”آٹھ پہر“ جس کا یہ حصر ہے

آٹھ پَہَر چَونْشَٹْھ گَھڑی

شو ب روز، ہر وقت

آٹھ ملے کاٹھ تلسی ملے جات

آٹھ لکڑیاں ملنے سے ذات بن جاتی ہے یعنی ذات آسانی سے بن جاتی ہے

آٹھ گانو کا چَودْھری اور بارَہ گانو کا راو، اَپنے کام نَہ آئے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ

کوئی کیسا ہی دولت مند یا امیر ہو جب اپنا کام اس سے نہ نکلے تو ایسی امارت سے کیا فادہ، بے فیض کا ہونا نہ ہونا برابر ہے

آٹھوں کُمَیت

(ہر پہلو سے اور مکمل طور پر) ہوشیار، چالاک، پختہ کار

آٹھوں کُمَید

وہ گھوڑا جس کے ٹخنوں اور گھٹنوں کے آٹھوں جوڑ مضبوط ہوں اور رنگ کمیت ہو، سر سے پیر تک بے عیب گھوڑا؛ قوی و مضبوط گھوڑا

آٹھ پَہر کی سُولی

آٹھ آٹھ پَہَر پائِجامے سے باہَر رَہْنا

ہر وقت غصے میں بھرا ہوا یا لڑائی پر آمادہ ہونا.

آٹْھوِیں ساتْوِیں

ہفتے عشرے میں، کبھی کبھی

آٹھوں پہر کال کا ڈنکا سر پر بجتا ہے

موت ہر وقت سر پر کھڑی ہے

آٹْھوِیں دَسْوِیں

ہفتے عشرے میں، کبھی کبھی

آٹھ جولاہے نو حُقّا، تِس پر بھی تُھکَم تُھکّا

ضرورت سے زیادہ سامان ہونے کے باوجود جھگڑا ہونے کے موقع پر مستعمل

آٹھ پَہَر مِیان سے باہَر رَہْنا

ہر وقت غصے میں بھرا ہونا ، لڑنے مرنے پر مستعد رہنا، ہر وقت لڑائی پر آمادہ رہنا

آٹھوں پَہَر چَونسَٹھ گَھڑی

رک: آٹھ پہر چون٘سٹہ گھڑی جس کا یہ حصر ہے.

آٹھ آٹھ پَہَر

آٹھ پہر کی تاکید، چوبیس گھنٹے، ایک دن رات

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

آٹْھ اَٹھارَہ تِین تِیرَہ

آنٹھی

کینہ، عداوت

پَونے آٹھ

(عوام) ایک فقرہ جو عوام مذاق میں کسی کو کہتے ہیں اور اس سے ایک معشوق فطرت مرد مراد لیتے ہیں.

جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن

چند روز، بہت کم مدت، کم عمر

تِین پانچ آٹھ بَتانا

چال بازی کرنا

تِین پانْچ آٹھ بَتانا

۔(عو) فقرہ دینا۔ چالبازی کرنا۔ ؎

جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن کی پَیدائش

کسی شخص کی نا تجربہ کاری ظاہر کرنے کے لیے طنز و حقارت کے لیے کہتے ہیں، اس وقت کہتے ہیں جب کوئی چھوٹی عمر کا چالاکی یا گستاخی کرے

ہَفْتَہ ہَفْتَہ آٹْھ دِن کی پَیدائِش

بہت کم سن ہونا ، بالکل نوعمر ہونا ، نابالغ ہونا (عوام اور عورتوں میں مستعمل) ۔ (رک : جمعہ جمعہ آٹھ دن)

چار کے آٹھ

دو گنا، دو چند

ناتِن سِکھاوے ناتی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ

اس ناتجربہ کار کی تضحیک کے لیے مستعمل ہے جو تجربہ کار کو سکھلانے کی جسارت کرتا ہے وہ بھی غلط

اردو، انگلش اور ہندی میں آٹھ پَہَرسُولی کے معانیدیکھیے

آٹھ پَہَرسُولی

aaTh pahar suuliiआठ पहर सूली

آٹھ پَہَرسُولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رات دن کے طعنے یا ڈانٹ پٹھکار
  • ہر وقت کی مصیبت بلا یا بے آرامی، ہر وقت مصیبت کا سامنا، ہر گھڑی کا خوف

आठ पहर सूली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रात-दिन के ताने या डाँट-फटकार
  • हर समय का संकट, विपत्ति अथवा सुख का लोप, हर समय संकट का सामना, हर क्षण का डर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آٹھ پَہَرسُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آٹھ پَہَرسُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone