تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آٹھ بار نَو تیوہار" کے متعقلہ نتائج

سَیراب

فیضیاب، بافیض

سَیراب گاہ

برا بھرا علاقہ ، سرسبز میداان .

سَیراب ہونا

شوق ، آروز ، تمنّا نیّت بھرنا خواہش کا پُورا ہونا .

سَیرابی

۱. رفع تشنگی ، آسودگی و تسکین ؛ تر و تازگی .

نَظَر سَیراب ہونا

دیدار کی خواہش پوری ہونا ؛ جی بھر کے دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آٹھ بار نَو تیوہار کے معانیدیکھیے

آٹھ بار نَو تیوہار

aaTh baar nau tyohaarआठ बार नौ त्योहार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آٹھ بار نَو تیوہار کے اردو معانی

  • عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا
  • اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو ہر وقت عیش و عشرت میں مشغول رہے یعنی آٹھ دنوں میں نو تیوہار مناتا ہے
  • ہندؤں میں تیوہار بہت ہوتے ہیں، ہر مہینے دو چار ورَت یعنی روزے یا تیوہار پڑ جاتے ہیں، اس پر بھی یہ کہاوت کہی جاتی ہے

Urdu meaning of aaTh baar nau tyohaar

  • Roman
  • Urdu

  • a.ish-o-aaraam ka shauq a.isaa ba.Dhaa hu.a hai ki zamaana aur vaqt us ko kifaayat nahii.n karne detaa
  • is shaKhs kii nisbat bolte hai.n jo haravqat a.ish-o-ishrat me.n mashGuul rahe yaanii aaTh dino.n me.n nau tayohaar manaataa hai
  • hindu.o.n me.n tayohaar bahut hote hain, har mahiine do chaar vart yaanii roze ya tayohaar pa.D jaate hain, is par bhii ye kahaavat kahii jaatii hai

आठ बार नौ त्योहार के हिंदी अर्थ

  • सुख-सुविधा और आराम का शौक़ या लगन ऐसा बढ़ा हुआ है कि युग और समय उसको अल्प व्यय नहीं करने देता
  • उस व्यक्ति के प्रति बोलते हैं जो हर समय जीवन के सुख में व्यस्त रहे अर्थात आठ दिनों में नौ त्योहार मनाता है
  • हिंदुओं में त्यौहार बहुत होते हैं, हर महीने दो-चार व्रत या त्यौहार पड़ जाते हैं, उस पर भी यह कहावत कही जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیراب

فیضیاب، بافیض

سَیراب گاہ

برا بھرا علاقہ ، سرسبز میداان .

سَیراب ہونا

شوق ، آروز ، تمنّا نیّت بھرنا خواہش کا پُورا ہونا .

سَیرابی

۱. رفع تشنگی ، آسودگی و تسکین ؛ تر و تازگی .

نَظَر سَیراب ہونا

دیدار کی خواہش پوری ہونا ؛ جی بھر کے دیکھنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آٹھ بار نَو تیوہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آٹھ بار نَو تیوہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone