تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتے کا نام سَہْجا ، جاتے کا نام مُکْتا" کے متعقلہ نتائج

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصفی

وصف سے منسوب یا متعلق

وَصف خَلق

(تصوف) وصف خلق سے مراد خلق کا امکان ذاتی ہے اور مخلوق کا فقر ذاتی

وَصْف ہونا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصف کَہنا

وصف بیان کرنا، تعریف کرنا، مدح کرنا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصف ذاتی

(تصوف) مرتبہء احدیت ، وجوب ذاتی (جو اللہ کی صفت ہے)

وَصفِیَّت

خاصیت ، صفت ہونا ، تعریف کرنے کا فعل یا حالت ، کسی صفت کی کیفیت یا بیان

وَصف خاص

خاص خوبی

وَصف گِننا

خوبیاں شمار کرنا، خوبیوں میں شمار کرنا، خوبی سمجھنا، تعریف کرنا

وَصف نِگار

خوبیاں لکھنے والا ، تعریف کرنے والا ، ثنا گر ، قصیدہ خواں

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصف سَرائی

تعریف کرنے کا عمل، وصف بیان کرنا، توصیف

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصف نِگاری

خوبیاں تحریر کرنے کا عمل ، تعریف و توصیف بیان کرنا

وَصفِ غالِب

سب سے اہم خوبی ، بڑی خوبی

وَصف وِراثَت

(قانون) وراثت کے لیے درجہ بلحاظ رشتہ

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

وَصفِ اَساسی

بنیادی خوبی

وَصفِ حَمِیدَہ

وہ خوبی جس کی تعریف کی گئی ہو ، پسندیدہ خوبی

وَصْف ہو جانا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصف سَر کَرنا

وصف کرنا، خوبی بیان کرنا، تعریف کرنا

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

ہَمَہ وَصف

رک : ہمہ صفت ۔

فَرْقُ الْوَصْف

(تصوف) ذاتِ احدیت کا ظہور جو اپنے اوصاف کے ساتھ حضرت واحدیت میں ہے .

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

باوصف ضبط راز

راز کو راز رکھنے کی قوت،راز چھپانا، خفیہ رکھنے کا معیار

اردو، انگلش اور ہندی میں آتے کا نام سَہْجا ، جاتے کا نام مُکْتا کے معانیدیکھیے

آتے کا نام سَہْجا ، جاتے کا نام مُکْتا

aate kaa naam sahjaa , jaate kaa naam muktaaआते का नाम सहजा , जाते का नाम मुक्ता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آتے کا نام سَہْجا ، جاتے کا نام مُکْتا کے اردو معانی

  • نہ آنے کی خوشی اور نہ جانے کا غم، نہ آتے کو روکنا نہ جاتے کو پکڑنا

Urdu meaning of aate kaa naam sahjaa , jaate kaa naam muktaa

  • Roman
  • Urdu

  • na aane kii Khushii aur na jaane ka Gam, na aate ko roknaa na jaate ko paka.Dnaa

आते का नाम सहजा , जाते का नाम मुक्ता के हिंदी अर्थ

  • ना आने की प्रसन्नता और ना जाने का दु:ख, ना आते को रोकना ना जाते को पकड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصفی

وصف سے منسوب یا متعلق

وَصف خَلق

(تصوف) وصف خلق سے مراد خلق کا امکان ذاتی ہے اور مخلوق کا فقر ذاتی

وَصْف ہونا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصف کَہنا

وصف بیان کرنا، تعریف کرنا، مدح کرنا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصف ذاتی

(تصوف) مرتبہء احدیت ، وجوب ذاتی (جو اللہ کی صفت ہے)

وَصفِیَّت

خاصیت ، صفت ہونا ، تعریف کرنے کا فعل یا حالت ، کسی صفت کی کیفیت یا بیان

وَصف خاص

خاص خوبی

وَصف گِننا

خوبیاں شمار کرنا، خوبیوں میں شمار کرنا، خوبی سمجھنا، تعریف کرنا

وَصف نِگار

خوبیاں لکھنے والا ، تعریف کرنے والا ، ثنا گر ، قصیدہ خواں

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصف سَرائی

تعریف کرنے کا عمل، وصف بیان کرنا، توصیف

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصف نِگاری

خوبیاں تحریر کرنے کا عمل ، تعریف و توصیف بیان کرنا

وَصفِ غالِب

سب سے اہم خوبی ، بڑی خوبی

وَصف وِراثَت

(قانون) وراثت کے لیے درجہ بلحاظ رشتہ

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

وَصفِ اَساسی

بنیادی خوبی

وَصفِ حَمِیدَہ

وہ خوبی جس کی تعریف کی گئی ہو ، پسندیدہ خوبی

وَصْف ہو جانا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصف سَر کَرنا

وصف کرنا، خوبی بیان کرنا، تعریف کرنا

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

ہَمَہ وَصف

رک : ہمہ صفت ۔

فَرْقُ الْوَصْف

(تصوف) ذاتِ احدیت کا ظہور جو اپنے اوصاف کے ساتھ حضرت واحدیت میں ہے .

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

باوصف ضبط راز

راز کو راز رکھنے کی قوت،راز چھپانا، خفیہ رکھنے کا معیار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتے کا نام سَہْجا ، جاتے کا نام مُکْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتے کا نام سَہْجا ، جاتے کا نام مُکْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone