تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتا تو سبھی بھلا تھوڑا بہت کچھ، جاتا بس دو ہی بھلے دَلِدَّر اور دکھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتا تو سبھی بھلا تھوڑا بہت کچھ، جاتا بس دو ہی بھلے دَلِدَّر اور دکھ کے معانیدیکھیے
آتا تو سبھی بھلا تھوڑا بہت کچھ، جاتا بس دو ہی بھلے دَلِدَّر اور دکھ
aataa to sabhii bhalaa tho.Daa bahut kuchh, jaataa bas do hii bhale daliddar aur dukh•आता तो सभी भला थोड़ा बहुत कुछ, जाता बस दो ही भले दलिद्दर और दुख
نیز : آتا تو سَب ہی بَھلا تھوڑا بَہُت کُچھ، جاتے دو ہی بَھلے دَلِدَّر اَور دُکھ, آتا تو سَب ہی بَھلا، تھوڑا بَہُت، کُچھ، جاتے تو دو ہی بَھلے، دَلِدَّر اَور دُکھ
ضرب المثل
- Roman
- Urdu
آتا تو سبھی بھلا تھوڑا بہت کچھ، جاتا بس دو ہی بھلے دَلِدَّر اور دکھ کے اردو معانی
- جو ملے اچھا جو جائے برا
- آتی ہوئی چیز تھوڑی ہو یا بہت سب کا آنا اچھا اور جانے والی چیزوں میں دلدر اور دکھ کے سوا کسی کا جانا بھلا نہیں معلوم ہوتا
Urdu meaning of aataa to sabhii bhalaa tho.Daa bahut kuchh, jaataa bas do hii bhale daliddar aur dukh
- Roman
- Urdu
- jo mile achchhaa jo jaaye buraa
- aatii hu.ii chiiz tho.Dii ho ya bahut sab ka aanaa achchhaa aur jaane vaalii chiizo.n me.n daliddar aur dukh ke sivaa kisii ka jaana bhala nahii.n maaluum hotaa
आता तो सभी भला थोड़ा बहुत कुछ, जाता बस दो ही भले दलिद्दर और दुख के हिंदी अर्थ
- जो मिले अच्छा जो जाए बुरा
- आती हुई चीज़ थोड़ी हो या बहुत सब का आना अच्छा और जाने वाली चीज़ों में दलिद्दर और दुख के अतिरिक्त किसी का जाना भला नहीं मा'लूम होता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَھلے مانَس
شریف نجیب سیدھا یا نیک آدمی، نیک یا امانت دار شخص، وہ آدمی جو کسی کو نقصان یا تکلیف نہ پہن٘چائے
بَھلے کی دُنیا نَہِیں
اچھائی کا زمانہ نہیں، اس زمانے میں کسی سے اچھائی نہیں کرنی چاہیے کیون٘کہ لوگ نیکی کا بدلہ برائی سے دیتے ہیں
بھلے دن جاتے دیر نہیں لگتی، بری گھڑیاں کاٹے نہیں کٹتیں
اچھے دن پلک جھپکتے گزر جاتے ہیں اور تکلیف کا زمانہ دراز ہو جاتا ہے
بَھلے کا زَمانَہ ہی نَہِیں
اچھائی کا زمانہ نہیں، اس زمانے میں کسی سے اچھائی نہیں کرنی چاہیے کیون٘کہ لوگ نیکی کا بدلہ برائی سے دیتے ہیں
بَھلے بُرے میں چار اُنْگَل کا اَنْتَر ہے
نیکی اور بدی میں بہت کم فرق ہوتا ہے ، بھلے اور برے میں فرق ظاہر ہے.
بَھلے مِیاں اِلیاس آپ گَئے سو گَئے کھویا آس پاس
دوسرے کے کئے وجہ سے مشکل میں پڑنا ؛ آپ بھی خراب ہوئے اوروں کو بھی خراب کیا جب کسی کے سبب سے اور پر صدمہ آتا ہے تو کہتے ہیں.
بَھلے مانَس کی سَب طَرَح خَرابی ہے
نیک انسان کو ہر طرح شخص دباتا اور برا بھلا کہتا ہے ، شریف آدمی کو ہر حالت میں دقتیں پیش آتی ہیں.
بَھلے کے پاس بیٹھے چَبائے ناگَر پان ، بُرے کے پاس بیٹھے کَٹائےناک اور کان
بھلے لوگوں کی صحبت مفید اور بروں کی نقصان کا باعث ہوتی ہے.
بَھلے بابا بَند پَڑی گوبَر چھوڑ کَشِیدے پَڑی
ایک کے بعد دوسری مشکل میں پڑنا، ایک مصیبت سے بچی تو دوسری میں پڑی
مَرد مانُس گَھر ہی بَھلے
عورتوں کا اطمینان خاطر مرد کے گھر میں رہنے سے ہے، مردوں کو زیادہ وقت گھر ہی میں رہنا چاہیے
دن بھلے آئیں گے تو گھر پوچھتے چلے آئیں گے
جب قسمت اچھی ہوتی ہے تو کام خود بخود بن جاتے ہیں اور حالات سدھر جاتے ہیں
مَنْگے سو جَلے ، نَہِیں مَنْگے سو بَھلے
مانگنے والے کو نہ ملنے کی صورت میں جلنا اور کڑھنا پڑتا ہے لیکن جسے مانگنے کی عادت نہ ہو وہ عافیت میں رہتا ہے ۔
ما پَسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا
ماں کی محبّت باپ سے زیادہ ہونے کی نسبت بولتے ہیں، ما تو پسنہاری بھی پرورش کر لیا کرتی ہے باپ خبر بھی نہیں لیتا.
سَب سے بَھلے بِھیک کے روٹ
فقیروں کا قول ہے کہ جو چیز مان٘گے سے مُفت مِل جائے سب سے بہتر ہے کیونکہ محنت نہیں کرنی پڑتی.
دِن بَھلے آویں گے تو گَھر پُوچْھتے چَلے آئیں گے
جب قسمت اچھی ہوتی ہے تو نیک کام خود بخود بن جاتے ہیں ، قسمت پر شا کر رہنا .
سادُھو جَن رَمْتے بَھلے واک نَہ لاگے کو
سادُھو کہ ہمیشہ پھرتے رہنا چاہیے تاکہ اس پر کسی قِسم کا اِلزام نہ آئے
سَب سے بَھلے مُوسَل چَند ، کَریں نَہ کھیتی بَھرے نَہ ڈَنڈ
چور اور قزّاق سب سے اچھے ، نہ کوئی کام کرتے ہیں نہ محصول دیتے ہیں ؛ طنزاً مستعمل.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qisaas
क़िसास
.قِصاص
the law of retaliation, lex talionis
[ Jaan ka badla jaan hi hota hai lekin kabhi-kabhi ye qisas maal ki surat mein bhi adaa kiya ja sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasir
क़ासिर
.قاصِر
unable, inefficient, incapable
[ Qasir hone ki vajah se hi Anwar ne research ka kaam chhod diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqarrar
मुक़र्रर
.مُقَرَّر
appointed, assigned
[ Ahmad Sahab Congress ke zamane mein naye-naye school master muqarrar hue the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rizq
रिज़्क़
.رِزْق
daily bread, sustenance, livelihood subsistence
[ Jisne paida kiya hai wo har halat mein rizq dega lekin koshish aur mehnat zaruri hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
diqqat
दिक़्क़त
.دِقَّت
delicate matter, intricacy, difficulty
[ Zarurat ki mamuli si chiz bhi hasil karne ke liye diqqat uthani padti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taqriir
तक़रीर
.تَقْرِیر
address, lecture, talk
[ taqriban sabhi Leader taqreer karne mein mahir hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qabr
क़ब्र
.قَبْر
grave
[ Jo dusron ki burai karta hai wo apni qabr aap khodta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqsad
मक़्सद
.مَقْصَد
purpose, intention, object, aim
[ Jo log zindagi ko maqsad ki surat basar karte hain wo khwahishon ke hisar mein giraftar nahin hote ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qavaa'id
क़वा'इद
.قَواعِد
grammatical rules, grammar
[ Qavaid zaban ke dhanche se bahas karti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qabaa
क़बा
.قَبَا
quilted garment
[ Jab us (ladki) ne apni naqab ulti aur apni qabaa utari to maine dekha ki wo husn mein laa-jawab hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (آتا تو سبھی بھلا تھوڑا بہت کچھ، جاتا بس دو ہی بھلے دَلِدَّر اور دکھ)
آتا تو سبھی بھلا تھوڑا بہت کچھ، جاتا بس دو ہی بھلے دَلِدَّر اور دکھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔