تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتے کا غَم نَہ کِیجْیے" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتے کا غَم نَہ کِیجْیے کے معانیدیکھیے

آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتے کا غَم نَہ کِیجْیے

aataa na chho.Diye , jaate kaa Gam na kiijiyeआता न छोड़िये , जाते का ग़म न कीजिये

ضرب المثل

Roman

آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتے کا غَم نَہ کِیجْیے کے اردو معانی

  • آئے تو خوب آنے دو جاوے تو بلا سے

Urdu meaning of aataa na chho.Diye , jaate kaa Gam na kiijiye

Roman

  • aa.e to Khuub aane do jaave to bala se

आता न छोड़िये , जाते का ग़म न कीजिये के हिंदी अर्थ

  • आए तो सब आने दो जाए तो कोई चिंता नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتے کا غَم نَہ کِیجْیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتے کا غَم نَہ کِیجْیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone