تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسُودْگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسُودْگی کے معانیدیکھیے
آسُودْگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- راحت، آرام، سكھ، اطمینان
- كسی بات سے جی بھر جانے كی كیفیت، سیری
- سكون، ٹھہراو، اطمینان
شعر
ترے جلو میں بھی دل کانپ کانپ اٹھتا ہے
مرے مزاج کو آسودگی بھی راس نہیں
آسودگی سے دل کے سبھی داغ دھل گئے
لیکن وہ کیسے جائے جو شیشے میں بال ہے
بات ہے کچھ زندہ رہ جانا بھی اپنا آج تک
لہر تھی آسودگی کی بھی پریشانی کے ساتھ
English meaning of aasuudgii
Noun, Feminine
- contentment, satiation, prosperity, good circumstances, contentment, comfort, tranquility, peace
- prosperity, good circumstances
- tranquility, peace
- contentment, satiation
आसूदगी के हिंदी अर्थ
آسُودْگی کے مترادفات
آسُودْگی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسُودْگی)
آسُودْگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔