تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسُودَگان خاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسُودَگان خاک کے معانیدیکھیے
آسُودَگان خاک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اہل قبور، مردے، خاک میں آرام کرنے والے
شعر
پہلے ہی ان کے در پہ ہیں آسودگان خاک
اک نعش اور ہے وہ کدھر لے کے جائیے
آسودگان خاک کو پھر در بدر کیا
ذوق نمود صبح میں برگ و شجر کیا
عبث آسودگان خاک کو بد خواب کرتے ہو
ابھی سے کیوں مچا رکھا ہے ہنگامہ قیامت کا
English meaning of aasuudgaan-e-KHaak
Noun, Masculine
- those resting in peace, dead people
आसूदगान-ए-ख़ाक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुर्दे, क़ब्र में दफ़्न लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسُودَگان خاک)
آسُودَگان خاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔