تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسُودَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسُودَہ کے معانیدیکھیے
آسُودَہ کے اردو معانی
صفت
-
جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن
مثال - آسودہ فقیروں کو خدا بنا مانگے ہی سب کچھ دیتا ہے
- جس كی مالی حالت اچھی ہو، خوشحال، فارغ البال
- جس كا پیٹ یا جی كسی چیز سے بھر گیا ہو، سیر
- آرام سے سویا ہوا، خوابیدہ
- (مجازاً) مدفون
- پرسكون، جس میں اضطراب یا اضطرار نہ ہو
- بے فكری یا خوشحالی كے ساتھ، مطمئن ہوكر، چین سے
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
مٹ کے آسودہ ہو گیا ہوں میں
خاک میں خاک زاد مل گیا ہے
کسی کی مہربانی سے محبت مطمئن کیا ہو
محبت تو محبت سے بھی آسودہ نہیں ہوتی
جا کر فنا کے اس طرف آسودہ میں ہوا
میں عالم عدم میں بھی دیکھا مزہ نہ تھا
English meaning of aasuuda
आसूदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
संतुष्ट, तृप्त, बेफ़िक्र, निश्चिंत
उदाहरण - आसूदा फ़क़ीरों को ख़ुदा बिना माँगे ही सब कुछ देता है
- धनवान, अमीर, समृद्ध
- जिसका पेट या मन किसी से भर गया हो, सेर होने अर्थात् अच्छी तरह तृप्त और संतुष्ट होने की अवस्था
- आराम से सोया हुआ, सोया हुआ
- ( लाक्षणिक) स्वर्गिय, दफ़्न
- सुकून भरा, जिसमें विकलता या आतुरता न हो
- निश्चिंतता या ख़ुशहाली के साथ, संतुष्ट होकर, चैन से
آسُودَہ کے مترادفات
آسُودَہ کے متضادات
آسُودَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسُودَہ)
آسُودَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔