تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسُودَہ خاطِرْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسُودَہ خاطِرْ کے معانیدیکھیے
آسُودَہ خاطِرْ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال
شعر
وہ وصلت بھی کوئی وصلت کہ جاں آسودہ خاطر
فراقوں میں انیسؔ خام اچھے لگ رہے تھے
سچا شاعر اور آسودہ خاطر امبرؔ
جب دیکھو گے وہ تم کو حیران ملے گا
تری بستی کے باشندے بہت آسودہ خاطر ہیں
تکلف ہو رہا ہے درد کو پوشاک کرنے میں
English meaning of aasuuda-KHaatir
Persian, Arabic - Adjective
- calm, of composed mind and heart
आसूदा-ख़ातिर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसका मन भर गया हो, परितृप्त, निचिंत, बेफ़िक्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسُودَہ خاطِرْ)
آسُودَہ خاطِرْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔