تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْتِیْن جَھٹَكنا" کے متعقلہ نتائج

جَھَٹکْنا

جھاڑنا، کپڑے یا بال وغیرہ کو زور سے جن٘بش دینا، کسی چیز کو جھاڑ کرعلیحدہ یا دور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْتِیْن جَھٹَكنا کے معانیدیکھیے

آسْتِیْن جَھٹَكنا

aastiin jhaTaknaaआस्तीन झटकना

محاورہ

دیکھیے: آسْتِیْن جَھاڑْنا

  • Roman
  • Urdu

آسْتِیْن جَھٹَكنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • پیچھا چھڑانا
  • جو كچھ پاس ہے نكال كر دے ڈالنا، سب كا سب بخش دینا، اپنا ہاتھ خالی كرلینا

Urdu meaning of aastiin jhaTaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • piichhaa chhu.Daanaa
  • jo kuchh paas hai nikaal kar de Daalnaa, sab ka sab baKhash denaa, apnaa haath Khaalii kar lenaa

आस्तीन झटकना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • पीछा छुड़ाना
  • आसतीन झाड़ना, जो कुछ पास है निकाल कर दे डालना, सब का सब दान कर देना, अपना हाथ ख़ाली कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھَٹکْنا

جھاڑنا، کپڑے یا بال وغیرہ کو زور سے جن٘بش دینا، کسی چیز کو جھاڑ کرعلیحدہ یا دور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْتِیْن جَھٹَكنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْتِیْن جَھٹَكنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone