تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آستانِ یار" کے متعقلہ نتائج

کَمیاب

کم دستیاب ہونے والا، کم ملنے والی

کَمْیابی

کمیاب ہونا، شاذ ہونا

کامْیاب

جس کی مراد پوری ہو گئی ہو، جس کا مطلب پورا ہو گیا ہو

کامِیاب بَنانا

کامیاب کرنا ؛ مقبول بنانا .

کامِیاب ہونا

مقبول ہونا ، نیک نام ہونا ، بامراد ہونا .

کامْیابی

جیت، فتح یابی، کامگاری، کارگرہونا، پسندیدہ ہونا، کامراانی

کِیْمِیا بَننا

۔لازم۔

کِیمِیا بَنانا

رسائن بنانا، چاندی سونا بنانا، معمولی چیز سے قیمتی چیز بنانا

کِیمِیائی بانْڈ

(کیمیا) دو جوہروں کی باہمی کشش سے پیدا ہونے والا تعلق جس سے دونوں جوہر باہم یکجا ہو جاتے ہیں .

نا کامیاب

کامیابی سے محروم، ناکام، بے مراد، ناامید، مایوس

اردو، انگلش اور ہندی میں آستانِ یار کے معانیدیکھیے

آستانِ یار

aastaan-e-yaarआस्तान-ए-यार

اصل: فارسی

وزن : 212221

آستانِ یار کے اردو معانی

مذکر

  • معشوق کی چوکھٹ، محبوبہ کی دہلیز، محبوبہ کی رہائش گاہ

شعر

English meaning of aastaan-e-yaar

Masculine

  • abode of beloved

आस्तान-ए-यार के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • प्रेमिका के मकान की चौखट, प्रेमिका का निवासस्थान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آستانِ یار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آستانِ یار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone