تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسْرا کے معانیدیکھیے
آسْرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
سہارا، بھروسا
مثال - اس ضعیف آدمی کی زندگی میں کچھ امید نہیں رہی تھی کوئی آسرا نہیں تھا پھر وہ بے زار کیوں نہ ہوتا
- پناہ، پناہ گاہ، جاے پناہ
- وسیلہ، ذریعہ، وہ چیز یا بات جس كے واسطے یا سہارے سے كوئی كام انجام پائے
- توقع، امید
- ٹیک، اڑھیكن، روک
- مددگار، سہارا دینے والا
- پردہ جس كے پیچھے چھپ سكیں، آڑ، اوٹ
شعر
جھوٹے وعدوں پر تھی اپنی زندگی
اب تو وہ بھی آسرا جاتا رہا
آسرا دے کے مرے اشک نہ چھین
یہی لے دے کے بچا ہے مجھ میں
دیوار خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا
میں گر پڑوں گا دیکھ مجھے آسرا نہ دے
English meaning of aasraa
Noun, Masculine
-
trust, reliance, confidence, dependence, assurance
Example - Us zayeef aadami ki zindagi mein kuchh ummid nahin rahi thi koyi asra nahin tha phir wo be-zaar kyun nahin hota
- abode, asylum, place of refuge, shelter, retreat, hiding-place
- help, means of subsistence
- hope, expectation
- support, stay
- protector, patron
- means of defence, protection or security, defence, safeguard, safety, security, surety
आसरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
सहारा, आधार, अवलंब
उदाहरण - उस ज़ईफ़ आदमी की ज़िंदगी में कुछ उम्मीद नहीं रही थी कोई आसरा नहीं था फिर वह बेज़ार क्युँ न होता
- किसी से सहायता पाने का निश्चय
- भरण पोषण की आशा, भरोसा, आस, उम्मीद
- प्रतीक्षा, प्रत्याशा, इंतज़ार
- जीवन या कार्य निर्वाह का हेतु, आश्रयदाता, सहायक
- शरण, पनाह
آسْرا کے مترادفات
آسْرا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسْرا)
آسْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔