تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْمان جھانكنا" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री. कंगाली, दुर्दशा, दरिद्रता, ग़रीबी।

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْمان جھانكنا کے معانیدیکھیے

آسْمان جھانكنا

aasmaan jhaa.nknaaआसमान झाँकना

محاورہ

Roman

آسْمان جھانكنا کے اردو معانی

  • (مرغ بازی) مرغ كا مست اور لڑائی كے لیے تیار ہونا اور زور میں بھر كر آسمان كی طرف دیكھنا
  • تیز رفتار یا بلند پرواز ہونا

Urdu meaning of aasmaan jhaa.nknaa

Roman

  • (murGbaazii) murG ka mast aur la.Daa.ii ke li.e taiyyaar honaa aur zor me.n bhar kar aasmaan kii taraf dekhana
  • tez raftaar ya baland parvaaz honaa

आसमान झाँकना के हिंदी अर्थ

  • (मुर्ग़ा लड़ाने का खेल या पेशा) मुर्ग़े का मस्त और लड़ाई के लिए तैयार होना और उत्साह में भर कर आसमान की ओर देखना
  • तीव्र गति से चलने वाला या ऊँचा उड़ने वाला होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री. कंगाली, दुर्दशा, दरिद्रता, ग़रीबी।

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْمان جھانكنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْمان جھانكنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone