تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْمان جاہ" کے متعقلہ نتائج

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْمان جاہ کے معانیدیکھیے

آسْمان جاہ

aasmaan-jaahआसमान-जाह

وزن : 212121

آسْمان جاہ کے اردو معانی

صفت

  • آسمان كی طرح بلند مرتبہ ركھنے والا (شخص)
  • اكثر امرا یا وزرا كو دیا جانے والا خطاب
  • آسمان كی طرح اوج و شرف پر فائز (مقام وغیرہ)

English meaning of aasmaan-jaah

Adjective

  • of high dignity, revered, respected, of exalted dignity, very exalted, of great eminence or dignity
  • an aristocratic title of the Mogul empire

आसमान-जाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आकाश के समान उच्च पद-प्रतिष्ठा रखने वाला (व्यक्ति)
  • अधिकतर धनवानों अथवा मंत्रियों को दिया जाने वाला सम्मान
  • आसमान की तरह उँचाई एवं गौरव पर आसीन (स्थान इत्यादि)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْمان جاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْمان جاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone