تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاصِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاصِم کے معانیدیکھیے
عاصِم کے اردو معانی
صفت
- حفاظت کرنے والا
- (مجازاً) پارسا، بے گناہ، گناہوں سے بچانے والا، خود کو گناہ سے باز رکھنے والا
شعر
بندگی میں عشق سی دیوانگی پیدا کرو
ایک دم عاصمؔ دعاؤں میں اثر آ جائے گا
ملیں گے راہ میں عاصمؔ کو ہم سفر کئی اور
وہ آ رہا ہے مگر انتظار مت کرنا
تمہاری ضد ہے عاصمؔ وہ نکھارے حسن اپنا
اگر اس کے لیے تم کو سنورنا پڑ گیا تو
English meaning of 'aasim
Adjective
- protector, guardian, guard
- (metaphorically) chaste, virtuous, saver from sins
'आसिम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बचाने वाला, निगाह रखने वाला, हिफ़ाज़त करने वाला
- (लाक्षणिक) पत्नीव्रत, पाकदामन, बेगुनाह, अलग रखनेवाला, बाज़ रखने वाला
عاصِم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاصِم)
عاصِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔