تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشُفْتَگی" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں آشُفْتَگی کے معانیدیکھیے

آشُفْتَگی

aashuftagiiआशुफ़्तगी

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: تکلیف

  • Roman
  • Urdu

آشُفْتَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پریشانی، حیرانی، سراسیمگی
  • برہمی، غصہ
  • فریفتگی، عاشقی، دیوانگی
  • بدنظمی، ابتری
  • بكھرنے كی كیفیت، پراگندگی، انتشار

شعر

Urdu meaning of aashuftagii

  • Roman
  • Urdu

  • pareshaanii, hairaanii, saraasiimgii
  • brahmii, Gussaa
  • fareftgii, aashiqii, diivaangii
  • badanazmii, abtarii
  • bikharne kii kaifiiyat, paraagandgii, intishaar

English meaning of aashuftagii

Noun, Feminine

आशुफ़्तगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

آشُفْتَگی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشُفْتَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشُفْتَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone