تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشُفْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشُفْتَہ کے معانیدیکھیے
آشُفْتَہ کے اردو معانی
صفت، واحد
- پریشان، مضطرب، ڈانوا ڈول، اتھل پتھل، درہم برہم، ناراض، حیران، سراسیمہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
چشم پر نم زلف آشفتہ نگاہیں بے قرار
اس پشیمانی کے صدقہ میں پشیماں ہو گیا
English meaning of aashufta
Adjective, Singular
- mentally stressed, distracted, agitated, anguished, obsessed, distressed, confused, scattered, dispersed
आशुफ़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- अस्त-व्यस्त, तितर-बितर, आतुर, व्याकुल, परेशान, क्षुब्ध, नाराज़, आग-बबूला
آشُفْتَہ کے مترادفات
آشُفْتَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشُفْتَہ)
آشُفْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔