تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشُفْتہَ سَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشُفْتہَ سَر کے معانیدیکھیے
آشُفْتہَ سَر کے اردو معانی
صفت
- سر پھرا، دیوانہ، بیخود
شعر
اپنی اپنی چاہتیں ہیں لوگ اب جو بھی کہیں
اک پری پیکر کو اک آشفتہ سر اچھا لگا
کہا ہے کس نے کہ غالبؔ برا نہیں لیکن
سوائے اس کے کہ آشفتہ سر ہے کیا کہئے
آشفتہ سر ہیں محتسبو منہ نہ آئیو
سر بیچ دیں تو فکر دل و جاں عدو کریں
English meaning of aashufta-sar
Adjective
- frenzied, afflicted
आशुफ़्ता-सर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका सिर फिर गया हो, पागल, विक्षिप्त
- प्रेमी, सिरफिरा, दीवाना,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشُفْتہَ سَر)
آشُفْتہَ سَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔