تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشُفْتہَ روزْگار" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آشُفْتہَ روزْگار کے معانیدیکھیے

آشُفْتہَ روزْگار

aashufta-rozgaarआशुफ़्ता-रोज़गार

اصل: فارسی

وزن : 2222121

  • Roman
  • Urdu

آشُفْتہَ روزْگار کے اردو معانی

صفت

  • جن كا كوئی لگا بندھا روزگار نہ ہو، پریشان حال، فلاكت زدہ

Urdu meaning of aashufta-rozgaar

  • Roman
  • Urdu

  • jin ka ko.ii laga bandhaa rozgaar na ho, pareshaan haal, falaakatazdaa

English meaning of aashufta-rozgaar

Adjective

आशुफ़्ता-रोज़गार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस का कोई लगा बँधा रोज़गार न हो, परेशान हाल, समय जिसके प्रतिकूल हो, दुःखी, कालचक्र-ग्रस्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشُفْتہَ روزْگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشُفْتہَ روزْگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone