تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشُفْتَہ نَوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشُفْتَہ نَوا کے معانیدیکھیے
آشُفْتَہ نَوا کے اردو معانی
صفت
- جس كی آواز، كلام یا بیان دل خواش ہو یا اس میں غم و غصہ اور تلخی پائی جائے
شعر
مدت سے پتہ اس کا معلوم نہیں کچھ بھی
مشہور بہت تھا جو آشفتہ نوا کر کے
کون افضلؔ کے سوا ایسی غزل چھیڑے گا
دوستو یہ وہی آشفتہ نوا لگتا ہے
English meaning of aashufta-navaa
Adjective
- one who sings or talks of his obsession, i.e. love in an agitated manner
आशुफ़्ता-नवा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- व्यर्थ की बकवाद करने वाला, अनर्थ भाषी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشُفْتَہ نَوا)
آشُفْتَہ نَوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔