تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشُفْتَہ حالی" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں آشُفْتَہ حالی کے معانیدیکھیے

آشُفْتَہ حالی

aashufta-haaliiआशुफ़्ता-हाली

اصل: فارسی

وزن : 22222

دیکھیے: آشُفْتَہ حال

آشُفْتَہ حالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پریشان حالی، پراگندگی
  • محبوب

شعر

English meaning of aashufta-haalii

Noun, Feminine

  • dispersion, wretchedness, embarrassment
  • beloved

आशुफ़्ता-हाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • परेशानहाली, बिखरा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشُفْتَہ حالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشُفْتَہ حالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone