تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشُفْتہَ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشُفْتہَ دِل کے معانیدیکھیے
آشُفْتہَ دِل کے اردو معانی
صفت
- آوارہ مزاج، عاشق مزاج، باولا، دیوانہ
شعر
نعیمؔ آشفتہ دل تم ہی نہیں ہو
ستایا جن کو دنیا نے بہت ہیں
منہ جو کھلے گا رنج بڑھے گا ہم سے نہ بولو ہم کو نہ چھیڑو
کاہیدہ تن آزردہ جان آشفتہ دل خستہ جگر ہم
English meaning of aashufta-dil
Adjective
- distracted heart, deeply in love enamored, distressed or afflicted in mind, disquieted, uneasy
आशुफ़्ता-दिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रेम में बंधा हुआ, प्रेमसक्तत, आवारा मिज़ाज, आशिक़ मिज़ाज, बावला, दीवाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشُفْتہَ دِل)
آشُفْتہَ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔