تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشْتی کے معانیدیکھیے
آشْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- صلح، امن، سلامتی، جنگ اور لڑائی كی ضد
- دوستی، میل ملاپ
- (گفتگو یا برتاؤ میں نرمی) دل جوئی
- رواداری
شعر
امن اور آشتی سے اس کو کیا
اس کا مقصد تو انتشار میں ہے
رہے تذکرے امن کے آشتی کے
مگر بستیوں پر برستے رہے بم
English meaning of aashtii
Noun, Feminine
- peace, accord, concert, reconciliation
आश्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सुलह, शांति, सलामती, युद्ध और लड़ाई का विलोम
- दोस्ती, मेल-मिलाप
- (बातचीत या बरताव में कोमलता) सांत्वना अथवा प्रोत्साहन
- सहिष्णुता
آشْتی کے مترادفات
آشْتی کے متضادات
آشْتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشْتی)
آشْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔