تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشُوْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشُوْب کے معانیدیکھیے
آشُوْب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شور وغوغا
- فتنہ و فساد
- اذیت، تکلیف
- آفت، بلا، مصیبت
- تلاطم، اضطراب
- ڈر، خوف
- آنکھ دکھنے کی کیفیت، آنکھ کی سرخی جو دکھنے کی وجہ سے ہو، درد چشم
- بہروپیا، بناوٹی طور پر کسی کا بھیس بھرنے والا
شعر
کیا رات کے آشوب میں وہ خود سے لڑا تھا
آئینے کے چہرے پہ خراشیں سی پڑی ہیں
English meaning of aashob
Noun, Masculine
- affliction, calamity
- tumult, clamour, upheaval, affliction, disturbance, turbulence
- storm, tempest
- terror, deceiver
- impostor
- inflammation of the eyes, a redness and swelling of the eyes
आशोब के हिंदी अर्थ
آشُوْب کے مترادفات
آشُوْب کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشُوْب)
آشُوْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔